Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو، جہاز میں ’کرکٹرز‘ نے کونسا گانا گا کر سب کے دل جیتے؟

Now Reading:

ویڈیو، جہاز میں ’کرکٹرز‘ نے کونسا گانا گا کر سب کے دل جیتے؟

ویڈیو، جہاز میں ’کرکٹرز‘ نے کونسا گانا گا کر سب کے دل جیتے؟

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے سابق کرکٹر معین خان کے صاحبزادے اور کرکٹر اعظم خان کے ساتھ مل کر ہٹ گانا ’کہانی سنو‘ گا کر مداحوں کے دل جیت لئے۔

 سوشل میڈیا پر ان کی یہ ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ کھلاڑی جہاز میں موجود ہیں ۔

دورانِ سفر نسیم شاہ اور اعظم خان دیگر ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر با آواز بلند   گلوکار کیفی خلیل کا سپر ہٹ گا نا ’کہانی سنو‘ خوب خوشگوار موڈ میں گا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو نا صرف وائرل ہو رہی ہے بلکہ صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے دلچسپ تبصروں کا بھی سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Khel Shel (@khelshel)

اس سے قبل  بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی کرکٹر اور پی ایس ایل سیزن 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں کھیلنے والے کھلاڑی نسیم شاہ کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ ہیڈ فون لگا کر مشہور گانا ’کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو‘ گا رہے ہیں۔

Advertisement

دنیا بھر میں موجود شائقین کرکٹ نسیم شاہ کی گلوکاری کو خوب پسند کررہے ہیں۔

اس کلپ کی ایک اور دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ جب نسیم شاہ نے ہیڈ فون ہٹا کر اپنی آواز سنی تو خود کہا کہ ’میں تو راحت فتح علی خان سے سیدھا چاہت فتح علی خان بن گیا۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے امریکہ کو 18 رنز سے ہرا دیا
نامناسب رویہ اختیار کرنے پر بنگلادیشی بولر پر جرمانہ عائد
کرکٹ کے میدان سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
بنگلادیش کے خلاف سیریز میں بابر، شاہین اور رضوان کو آرام دیے جانے کا امکان
کین ولیمسن سینٹرل کنٹریکٹ اور وائٹ بال ٹیم کی قیادت سے دستبردار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر