Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی کا بابر اعظم سے متعلق بڑا فیصلہ

Now Reading:

پی سی بی کا بابر اعظم سے متعلق بڑا فیصلہ

پی سی بی کا بابر اعظم سے متعلق بڑا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو بنگلا دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ پر مشتمل ہوم سیریز میں کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 بورڈ  بنگلا دیش کے خلاف انہیں 2 ٹیسٹ کی سیریز قیادت دینے کا ارادہ رکھتا تھا، 2 ٹیسٹ کی سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے، تاہم ور لڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کے بعد اب بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کیلئے بابر اعظم کے بجائے شان مسعود پر ہی اعتماد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ آسٹریلیا کے ٹیسٹ فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی شان مسعود  کے ساتھ ٹیسٹ ٹیم کے کوچ ہوں گے۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے7  ارکان پر مشتمل سلیکشن کمیٹی کی تجویز پر شاہین آفریدی کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت بابراعظم کے سپرد کرتے ہوئے انہیں 2025 چیمپئنز ٹرافی تک وائٹ بال ٹیم کی قیادت دی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ
محسن نقوی کا ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو واضح پیغام
بھارتی حکومت پاکستان میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیتی تو بی سی سی آئی لکھ کر دے، پی سی بی
پی سی بی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے پر بضد
محمد حارث پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر