Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیا

Now Reading:

شامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیا

شامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیا

شامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیا ہے۔

بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کا بیٹی کی کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی سے متعلق گردش کرتی خبروں پر کہنا ہے کہ یہ سب بکواس ہے، ثانیہ  کی تو کبھی محمد شامی سے ملاقات تک نہیں ہوئی۔

یاد رہے کہ بھارتی میڈیا کا سوشل میڈیا کی متعدد پبلیکیشنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی جلد شادی کر سکتے ہیں۔

 یہ سب اس وقت شروع ہوا جب سوشل میڈیا پر کسی نے ثانیہ کے ہمراہ شامی کی ایڈٹ شدہ تصاویر لگائیں، ان فوٹو شاپ ہوئی تصویروں میں شامی کو دلہا کے روپ میں دکھایا گیا تھا۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شامی اور ثانیہ اگست میں شادی کرنے والے ہیں تاہم دونوں کی جانب سے ان افواہوں پر ردعمل نہیں دیا گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ایشیاء کپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
چیمپئنز ٹرافی 2025: افغان ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں، بورڈ نے فیصلہ سنادیا
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی
پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو شکست دے دی
ویمنز ایشیاء کپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر