Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثانیہ مرزا سے شادی کی خبریں؛ محمد شامی نے خاموشی توڑ دی

Now Reading:

ثانیہ مرزا سے شادی کی خبریں؛ محمد شامی نے خاموشی توڑ دی

ثانیہ مرزا سے شادی کی خبریں؛ محمد شامی نے خاموشی توڑ دی

بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر  کرکٹر محمد شامی کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔

حال ہی میں بھارتی ویب سائٹ ’مصالحہ‘ ’ٹائمز ناؤ‘ اور ’زوم‘  میں بتایا گیا تھا کہ ثانیہ مرزا اور محمد شامی 20 اگست 2024 کو شادی کرنے والے ہیں۔

جس کے بعد بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ثانیہ کے والد عمران مرزا نے واضح کیا تھا کہ یہ سب بکواس ہے، ثانیہ کی تو کبھی محمد شامی سے ملاقات تک نہیں ہوئی۔

تاہم اب بھارتی یوٹیوب چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جب کرکٹر شامی سے ان افواہوں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ میری گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر ایسی بے بنیاد خبروں کو پھیلانے سے گریز کریں۔

انہوں نے کہا کہ عجیب ہی ہے فون کھولو تو اپنی ہی تصویر دیکھتا ہوں، میں مانتا ہو میمز مذاق کے لیے ہوتی ہیں لیکن کسی کی زندگی سے متعلق ہو تو کسی کو بھی بڑی سوچ سمجھ کر میمز بنانی چاہیے۔

Advertisement

بھارتی کرکٹر نے کہا کہ میں ایک ہی چیزکہنا چاہوں گا اگر آپ میں دم ہے تو ویریفائیڈ پیجز سے بول کے دیکھو، پھر ہم بتاتے ہیں، کسی کی ٹانگ کھینچنا بہت آسان ہے، کامیابی حاصل کرو، اپنا لیول اوپر کرو،  تب میں مانوں گا کہ آپ اچھے انسان ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق کھلاڑی کا بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان کو کپتان بنانے کا مطالبہ
پاک جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان
میں کراچی کا نہیں لیکن یہیں بڑا ہوا، ہمیں اس کی اونر شپ لینی ہے، یونس خان
ایشین ہاکی چیمپئنزشپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
پاکستان ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن پاکستان پہنچ گئے
ایشین ہاکی چیمپئنزشپ: پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر