آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق انگلینڈ کے فاسٹ بولر گس ایٹکنسن کو جولائی کی کارکردگی کی بنیاد پر آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے تین کھلاڑیوں کو نامزد کیا تھا، انگلش کھلاڑی کےعلاوہ بھارتی کے واشنگٹن سندر اور اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیسل کی نامزدگی ہوئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement