Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ایتھلیٹ نے ایشن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

Now Reading:

پاکستان ایتھلیٹ نے ایشن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پاکستان ایتھلیٹ نے ایشن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈؒل حاصل کرلیا

پاکستان ایتھلیٹ نے ایشن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈؒل حاصل کرلیا

اصفہان: پاکستانی ایتھلیٹ نے ایران میں منعقدہ چوتھی ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپین شپ جیت لی۔

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے زین الدین ترین نے ایران میں منعقدہ چوتھی ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپین شپ کے انڈر 18 کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔

زین الدین ترین نے کوارٹر فائنل میں تاجکستان، سیمی فائنل میں عراق اور فائنل میں ایران کے کھلاڑی کوہراکر گولڈ میڈل جیتا۔

زین الدین ترین نےانفرادی کومیتے ایونٹ میں مائنس 50 کے جی ویٹ کیٹیگری میں براؤنز میڈل بھی حاصل کیا۔

آئی کے ڈی پاکستان کے صدر جلال الدین ترین کی سربراہی میں پاکستان نیشنل کراٹے ٹیم نے چیمپئن شپ میں شرکت کی۔

Advertisement

چوتھی ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپئن شپ میں 11 ایشیائی ممالک شریک تھے جب کہ مقابلوں میں 80 بین الاقوامی، ایشیائی اور قومی ریفری ججز بھی شامل تھے۔

چیمپئن شپ میں پاکستان، عراق، تاجکستان، افغانستان، نیپال، عمان، سری لنکا، ترکمانستان، کویت، انڈونیشیا اور میزبان ملک ایران شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے ہیڈکوچ انگلش بلے بازوں کی کارکردگی کے معترف
ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف پوزیشن مستحکم، جوروٹ اور ہیری بروک کی سنچریاں
سابق کرکٹرز کو بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
جو روٹ نے سابق انگلش کپتان ایلسٹئر کک کا ریکارڈ توڑ دیا
دورہ آسٹریلیا؛ حب الوطنی سے سرشار پاکستانی شائق نے بڑا منصوبہ بنالیا
شہروز کاشف دنیا کی تمام بلند چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر