Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

Now Reading:

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نظرثانی شدہ شیڈول کے ماطبق دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کی بجائے اب ملتان میں 15 سے 19 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

بقیہ دونوں ٹیسٹ پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق کھیلے جائیں گے، پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 اکتوبر تک ملتان میں اور تیسرا ٹیسٹ 24 سے 28 اکتوبر تک راولپنڈی میں ہوگا۔

ٹیسٹ میچ کی کراچی سے ملتان منتقلی کا سبب چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کام کا جاری ہونا ہے۔

پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ پی سی بی انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم کے پاکستان دوبارہ آنے پر پرجوش ہے۔

Advertisement

عثمان واہلہ نے مزید کہا کہ سیریز شیڈول میں معمولی ایڈجسٹمنٹ کے باوجود، ہم شائقین کی مدد کرنے اور اس دورے کو یاد گار بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز آج سے ہوگا، دو میچز کھیلے جائیں گے
پی سی بی کو ٹیم پرفارمنس کی فکر مگر ادارے کی مالی بے ضابطگیوں سے بے فکر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی
بابر اعظم قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی
ملتان میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لئے انتظامات مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر