Advertisement

بھارتی کھلاڑی بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف، ٹریوس ہیڈ سے بہتر قرار دے دیا

بھارتی کھلاڑی بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف، ٹریوس ہیڈ سے بہتر قرار دے دیا

بھارتی کھلاڑی بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف، ٹریوس ہیڈ سے بہتر قرار دے دیا

بھارتی کھلاڑی کے ایل راہول نے بہترین بلے بازوں کی فہرست میں بابر اعظم کو ٹریوس ہیڈ سے بہتر قرار دے دیا۔

بابر اعظم کی مایوس کن کارکردگی اور میڈٰیا پر ہونے والی تنقید کے باوجود بھارتی کھلاڑی کے ایل راہول بابر اعظم کو آسٹریلوی کھلاڑی ٹریوس ہیڈ سے بہتر بلے باز قرار دیتے ہیں۔

کے ایل راہول نے بابر اعظم کو دنیائے کرکٹ کے اہم بلے بازوں میں شمار کرتے ہوئے چوتھے نمبر پر رکھا جب کہ ٹریوس ہیڈ کو پانچواں بہترین بلے باز قرار دیا۔

بھارتی کھلاڑی کے مطابق دنیائے کرکٹ کے بہترین بازوں کی فہرست میں ویرات کوہلی کا پہلا نمبر ہے جب کہ دوسرے نمبر پر روہت شرما اور تیسرے نمبر پو سوریا کمار یادیو ہیں۔

علاوہ ازیں بہترین بولرز کی فہرست میں کے ایل راہول نے نسیم شاہ کو پانچویں پر رکھا جب کہ چوتھا نمبر افغان بولر راشد خان کو دیا۔

Advertisement

کے ایل راہول کے مطابق بہترین بولرز کی فہرست میں تیسرا نمبر جسپریپ بمراہ، دوسرا نمبر انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن اور پہلا نمبر جنوبی افریقہ کے لیجنڈری بولر ڈیل اسٹین کا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قومی ٹیم کے ہیڈکوچ انگلش بلے بازوں کی کارکردگی کے معترف
ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف پوزیشن مستحکم، جوروٹ اور ہیری بروک کی سنچریاں
سابق کرکٹرز کو بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
جو روٹ نے سابق انگلش کپتان ایلسٹئر کک کا ریکارڈ توڑ دیا
دورہ آسٹریلیا؛ حب الوطنی سے سرشار پاکستانی شائق نے بڑا منصوبہ بنالیا
شہروز کاشف دنیا کی تمام بلند چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version