Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیس بال ٹیم نے پاکستان کا نام روشن کیا اور سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا، محسن نقوی

Now Reading:

بیس بال ٹیم نے پاکستان کا نام روشن کیا اور سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا، محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بیس بال ٹیم نے پاکستان کا نام روشن کیا اور سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی دبئی میں بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے چیمپئن شپ جیتی، پوری ٹیم کو شاباش۔

ان کا کہنا تھا کہ بیس بال ٹیم کے آفیشلز کو بھی مبارک باد دیتا ہوں، بیس بال ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کے ذریعے مخالف ٹیموں کو شکست دی۔

محسن نقوی نے کہا کہ بیس بال ٹیم نے پاکستان کا نام روشن کیا اور سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا۔

Advertisement

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا مزید کہنا تھا کہ اُمید ہے کہ بیس بال ٹیم کے کھلاڑی آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ کھیلیں گے اور فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چمپیئن بن گیا۔

بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کے فائنل میں پاکستان نے 1-12 سے متحدہ عرب امارات کوشکست دی، ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دورہ جنوبی افریقہ، پاکستان کے ریڈ اور وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان
قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو، چیئرمین پی سی بی کا پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا
ناقابل شکست پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا بڑا فیصلہ، بھارت سے ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر