Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمپئنز ٹرافی 2025، پاکستان کے شرکت کرنے والی ٹیموں کے بورڈز سے رابطے

Now Reading:

چمپئنز ٹرافی 2025، پاکستان کے شرکت کرنے والی ٹیموں کے بورڈز سے رابطے
چمپئنز ٹرافی 2025، پاکستان کے شرکت کرنے والی ٹیموں کے بورڈز سے رابطے

چمپئنز ٹرافی 2025، پاکستان کے شرکت کرنے والی ٹیموں کے بورڈز سے رابطے

پاکستان نے چمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے بورڈز سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔

 ذرائع کے مطابق بھارت کے انکار کے بعد آئی سی سی کے پاس ممبر بورڈز کی ووٹنگ کا آپشن بھی  ہے، جبکہ پاکستان نے ووٹنگ میں کامیابی کے لیے بھی تیاری شروع کردی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ چمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی تمام ٹیمیں پاکستان کا دورہ کرچکی ہیں، جبکہ تمام مہمان کرکٹ بورڈز نے پاکستان کی مہمان نوازی کو سراہا بھی تھا۔

ذرائع کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ بنگلہ دیش، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ،افغانستان، ساوتھ افریقہ کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کرچکی ہیں، بھارت  کی ٹیم  آخری بار ایشیا کپ 2008 میں  پاکستان آئی تھی، جبکہ پاکستان حکومت اپنے طور پر بھی مختلف ذرائع سے دیگر ممالک کی حکومتوں سے رابطے کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی سی بی اور بی سی سی آئی ہائبرڈ چیمپئنز ٹرافی پر متفق، باضابطہ اعلان آج متوقع
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی، بھارتی میڈیا
ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ؛ قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
جیسن گلیسپی مستعفیٰ، عاقب جاوید عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر
جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز سے باہر
سعودی عرب کو 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی، فیفا کا باضابطہ اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر