Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناقابل شکست پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

Now Reading:

ناقابل شکست پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا
ناقابل شکست پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

ناقابل شکست پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ناقابل شکست رہتے ہوئے فائنل میں بنگلادیش کو شکست دے کر بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا ہے۔

پاکستان اور بنگلادیش کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل میچ آج کھیلا گیا جس میں ناقابل شکست پاکستان نے ایک اور کامیابی سمیٹ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 140 رنز کا ہدف دیا جس کو پاکستان نے باآسانی بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کرلیا۔

پاکستان کی جانب سے اوپنر نثار علی نے 72 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جن کا بھرپور ساتھ محمد صفدر نے دیا اور ناٹ آؤٹ 47 رنز کی اننگز کھیلی۔

اس سے قبل بنگلادیش نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے تھے جب کہ بنگلادیش کے عارف حسین 54 رنز کے ساتھ نمایاں رہے تھے۔

Advertisement

پاکستان کی جانب سے بابرعلی نے دو جب کہ محمد سلمان اور مطیع اللہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر ’پاکستان‘ کا نام لکھوانے کے لیے رضامند
ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو آئرلینڈ سے شکست
جرسی پر پاکستان کے نام کا معاملہ؛ آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک پیغام
چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے نیا ٹیزر جاری
لٹل ماسٹر حنیف محمد کی یادگار اننگز؛ جب تین رات پاکستانی سو نہ سکے
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر ’پاکستان‘ کا نام لکھوانے پر اعتراض اُٹھادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر