Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ؛ قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

Now Reading:

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ؛ قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ؛ قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ؛ قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کے لیے کپتان ضوفشاں ایاز کی قیادت میں ملائیشیا پہنچ گئی ہے۔ 

پاکستانی ٹیم ایمریٹس کی پرواز سے کراچی سے براستہ دبئی ملائیشیا پہنچی ہے جبکہ پاکستانی ٹیم کی پلیئرز آج آرام،  کل پریکٹس کریں گی۔

ہیڈ کوچ محسن کمال کی نگرانی میں پریکٹس سیشن کا انعقاد ہو گا، جبکہ ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک ملائیشیا کے شہر کوالالمپور  میں کھیلا جائے گا۔

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور نیپال شامل ہیں جبکہ گروپ بی  سری لنکا، بنگلہ دیش اور ملائشیا  پر مشتمل ہے۔

  پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 15 دسمبر کو روایتی حریف بھارت سے کھیلے گی، جبکہ پاکستانی ٹیم دوسرا میچ 16 دسمبر کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر ’پاکستان‘ کا نام لکھوانے کے لیے رضامند
ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو آئرلینڈ سے شکست
جرسی پر پاکستان کے نام کا معاملہ؛ آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک پیغام
چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے نیا ٹیزر جاری
لٹل ماسٹر حنیف محمد کی یادگار اننگز؛ جب تین رات پاکستانی سو نہ سکے
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر ’پاکستان‘ کا نام لکھوانے پر اعتراض اُٹھادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر