Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں جب کہ برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں میں شان مسعود، سعود شکیل، بابر اعظم، کامران غلام، خرم شہزاد، محمد رضوان، نعمان علی اور سلمان علی آغا شامل ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف ابرار احمد، امام الحق اور محمد ہریرہ کی واپسی ہوئی ہے جب کہ ورک لوڈ مینجمنٹ کے طور پر عامر جمال، محمد عباس، میر حمزہ اور نسیم شاہ کو آرام دیا گیا ہے۔

خرم شہزاد کو برقرار رکھا گیا ہے جب کہ محمد علی اور کاشف علی کی شمولیت ہوئی ہے، ان فٹ وکٹ کیپر و بیٹر حسیب اللہ کی جگہ روحیل نذیر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، چیئرمین پی سی بی
لاہور، ٹرائی نیشن سیریز کے جعلی ٹکٹس فروخت کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
سہ فریقی سیریز؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی
نوتعمیرشدہ قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب: شاندار آتشبازی اور فنکاروں کی پرفارمنس
قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی
وزیر اعظم شہباز شریف نے نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر