Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے نیا ٹیزر جاری

Now Reading:

چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے نیا ٹیزر جاری
چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے نیا ٹیزر جاری

چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے نیا ٹیزر جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے نیا ٹیزر جاری کردیا۔

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے نیا ٹیزر جاری کردیا ہے جس میں پاکستان کے شاہین آفریدی اور شاداب خان شامل ہیں۔

ٹیزر میں انگلینڈ کے فل سالٹ بھی شاہین اور شاداب کے ہمراہ موجود ہیں، ٹیزر کو مشہور ریسلنگ ٹیم ’’شیلڈز‘‘ سے مشابہت دی گئی ہے۔

شاہین، شاداب اور فل سالٹ نے ’’شیلڈز‘‘ کے روایتی انداز کو اپنایا ہے جب کہ آئی سی سی نے تینوں کھلاڑیوں کو ’’فیلڈ‘‘ کا لقب دیا ہے۔ آئی سی سی کا ٹیزر چیمپئنز ٹرافی کی پروموشن کا حصہ ہے۔

یاد رہے کہ آئی سی سی چمپئنز ٹرافی 19 فروری سے شروع ہونے جارہی ہے جس میں پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement

چیمپئنز ٹرافی کا ہائی وولٹیج پاک بھارت میچ 23 فروری کو شیڈول ہے جو متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی نے چیمپینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا
41 ویں قومی ایلیٹ مین اور 5 ویں نیشنل ایلیٹ ویمن باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے جاری
پاکستان فٹبال فیڈریشن کا اہم اجلاس 27 فروری کو لاہور میں طلب
چیمپئنز ٹرافی؛ 8 ٹیموں میں جیت کی جنگ، کس کا پلہ بھاری ہے؟
محسن نقوی کی پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف جیت پر مبارکباد
جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں پاکستان نے کئی ریکارڈز بنا ڈالے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر