Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیمپئنز ٹرافی میں خراب کارکردگی؛ قومی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں تنزلی

Now Reading:

چیمپئنز ٹرافی میں خراب کارکردگی؛ قومی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں تنزلی
چیمپئنز ٹرافی میں خراب کارکردگی؛ قومی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں تنزلی

چیمپئنز ٹرافی میں خراب کارکردگی؛ قومی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں تنزلی

چیمپئنزٹرافی میں خراب کارکردگی قومی کھلاڑیوں کی رینکنگ پر بھی اثر انداز ہونے لگی۔

چیمپئنزٹرافی میں خراب کارکردگی کے بعد پاکستانی کھلاڑی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہوگئے۔

بولرز رینکنگ میں شاہین آفریدی کی 5 اور حارث رؤف کی 6 درجہ تنزلی ہوئی ہے جب کہ شاہین آفریدی نویں اور حارث رؤف 22 ویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔

دوسری جانب بیٹرز رینکنگ میں کپتان محمد رضوان کی 4 درجہ تنزلی ہوئی ہے اور وہ 20 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جب کہ بابراعظم کی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا ہے، بولرز نے گیند بازی جب کہ بلے بازوں نے بیٹنگ کا خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں بدترین شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے جس کے بعد شائقین کرکٹ سمیت سابق کھلاڑیوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر