Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

Now Reading:

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔

قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرکے تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔

بابراعظم نے 123 اننگز میں یہ اعزاز اپنے نام کرکے جنوبی افریقا کے بیٹر ہاشم آملہ کا ریکارڈ برابر کیا ہے۔

بابراعظم نے تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے میں ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جب کہ ویرات کوہلی نے 136 میچز میں 6 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔

واضح رہے کہ بابر اعظم 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے پاکستان کے 11 ویں کھلاڑی ہیں جب کہ یہ اعزاز انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں حاصل کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی کرکٹر عاکف جاوید نے اپنی خواہش میڈیا کو بتا دی
پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
تیسرا ٹی 20، میچ کے دوران قومی کرکٹرز کا گراؤنڈ میں روزہ افطار
حسن نواز نے ٹی20 کرکٹ میں تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا
لیجنڈ فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کی موت پُراسرار بن گئی
پی سی بی کا بھارتی میڈیا کے جھوٹے پراپیگنڈے پر سخت ردعمل؛ چیمپئنز ٹرافی سے 3 ارب روپے منافع کا تخمینہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر