Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرفراز احمد چیمپئنز ٹرافی کے ایمبسیڈر مقرر

Now Reading:

سرفراز احمد چیمپئنز ٹرافی کے ایمبسیڈر مقرر

آئی سی سی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ایمبسیڈر مقررکردیا۔

انٹرنینشل کرکٹ کونسل کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑیوں کو ایمبسیڈر مقرر کیا ہے۔

اس فہرست میں قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی شامل ہیں جو اب چیمپئنز ٹرافی کا حصہ بن گئے ہیں۔

سرفراز احمد کے علاوہ بھارت کے سابق کھلاڑی شیکھر دھون، سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن اور نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی ٹم ساؤتھی کو بھی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ایمبسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہونے جارہا ہے جس کے میچز پاکستان کے ساتھ متحدہ عرب امارات میں بھی کھیلے جائیں گے۔

Advertisement

میگا ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی مدمقابل ہوں گی جو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی کرکٹر عاکف جاوید نے اپنی خواہش میڈیا کو بتا دی
پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
تیسرا ٹی 20، میچ کے دوران قومی کرکٹرز کا گراؤنڈ میں روزہ افطار
حسن نواز نے ٹی20 کرکٹ میں تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا
لیجنڈ فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کی موت پُراسرار بن گئی
پی سی بی کا بھارتی میڈیا کے جھوٹے پراپیگنڈے پر سخت ردعمل؛ چیمپئنز ٹرافی سے 3 ارب روپے منافع کا تخمینہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر