Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیسن گیلسپی نے عاقب جاوید کو ’’جوکر‘‘ قرار دے دیا

Now Reading:

جیسن گیلسپی نے عاقب جاوید کو ’’جوکر‘‘ قرار دے دیا

جیسن گیلسپی نے عاقب جاوید کو ’’جوکر‘‘ قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گیلسپی نے قومی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو جوکر قرار دے دیا۔

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر جیسن گلیپسی نے فوٹو شیئرنگ ایپ ’’انسٹاگرام‘‘ پر اپنی ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے قومی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔

جیسن گیلسپی نے عاقب جاوید پر الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ عاقب جاوید واضح طور پر قومی وائٹ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور میری ساکھ کو نقصان پہنچا رہے تھے۔

انکا کہنا تھا کہ عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام فارمیٹس میں کوچ بننے کے لیے پس پردہ مہم چلا رہے تھے کیونکہ وہ خود تینوں فارمیٹ کا کوچ بننا چاہتے تھے۔

Advertisement

سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیپسی نے عاقب جاوید کا حالیہ بیان حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک جوکر ہیں، مسلسل تبدیلیوں پر ان کا بات کرنا مذاق سے کم نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر