Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان

Now Reading:

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان

دبئی: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق رچرڈ النگ اور پاول رافیل فیلڈ امپائر ہوں گے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ جوولسن تھرڈ امپائر ہوں گے جب کہ کمار دھرما سینا فورتھ امپائر کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

یاد رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فائنل 9 مارچ بروز اتوار کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

پہلا سیمی فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 4 مارچ کو دبئی میں کھیلا گیا تھا جس میں بھارت نے 4 وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کی۔

Advertisement

دوسرا سیمی فائنل جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں نیوزی لینڈ نے 50 رنز سے فتح حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے ایل راہول کا جوشیلہ انداز، سابقہ فرنچائزز کو شرٹ پر لکھا ’’نمبرون‘‘ دکھا دیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے چھٹی بار آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پی ایس ایل 10، ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے دی
آل راؤنڈر عامر جمال پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد
لاہور قلندرز شاہین آفریدی پر مہربان، سونے کے آئی فون کا تحفہ
شادی نہیں کررہا، شبمن گل کمنٹریٹر کے اچانک سوال پر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر