Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی نہیں کررہا، شبمن گل کمنٹریٹر کے اچانک سوال پر حیران

Now Reading:

شادی نہیں کررہا، شبمن گل کمنٹریٹر کے اچانک سوال پر حیران
شادی نہیں کررہا، شبمن گل کمنٹریٹر کے اچانک سوال پر حیران

شادی نہیں کررہا، شبمن گل کمنٹریٹر کے اچانک سوال پر حیران

ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ میں کمنٹریٹر کی جانب سے شادی کے اچانک سوال پرنوجوان بھارتی کرکٹر اور گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل پریشان ہوگئے۔

کولکتہ نائٹ رائیڈراور گجرات ٹائٹنز کے مقابلے سے قبل ٹاس کے دوران کمنٹریٹر ڈینی موریسن نے اچانک شبمن گل سے سوال کیا ’’کیا آپ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟‘‘۔

ڈینی موریسن نے اس سے قبل بھارتی کرکٹر کی تعریف بھی کی تھی مگر اچانک شادی کے سوال پر شبمن گل حیران رہ گئے اور صرف ’’نہیں ‘‘ کہہ کر جان چھڑا لی۔

اس سلسلے میں انڈین پریمیئر لیگ کی جانب سے آفیشل ویب سائٹ پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جو سوشل پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

خیال رہے کہ بھارتی کرکٹر اور گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل کا نام ماضی میں بھارتی اسٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کے ساتھ جوڑا جاتا رہا ہے مگر دونوں کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔

Advertisement

ایڈنز گارڈنز میں گھیلے گئے اس میچ میں گجرات ٹائٹنز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو شبمن گل کی 90 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت 39 رنز سے شکست دے دی تھی۔

198 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کولکلتہ نائٹ رائیڈر کی ٹیم مقررہ اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز ہی بناسکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی سی بی نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچز کیلئے اشتہار دیدیا
بھارت کو ایک اور میدان میں ہزیمت کا سامنا، پاکستان نے دھول چٹا دی
بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
الٹا ہی صلہ مل گیا،دنیش کنیریاکی تصویربھارتی اسٹیڈیم سے ہٹا دی گئی
بنگلادیش کے دورہ پاکستان سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو بھاری مارجن سے ہرانے کے بعد ٹرولنگ شروع کردی، ویڈیو جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر