Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث پی ایس ایل 10 سے باہر، سعد بیگ ٹیم میں شامل

Now Reading:

ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث پی ایس ایل 10 سے باہر، سعد بیگ ٹیم میں شامل
ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث پی ایس ایل 10 سے باہر، سعد بیگ ٹیم میں شامل

ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث پی ایس ایل 10 سے باہر، سعد بیگ ٹیم میں شامل

کراچی کنگز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں بڑا دھچکا لگا ہے، جب ٹیم کے اہم فاسٹ بولر ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث ایونٹ کے باقی میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔

ایڈم ملن کو یہ انجری لاہور قلندرز کے خلاف ٹیم کے دوسرے میچ کے دوران پیش آئی۔ اگرچہ وہ ٹیم کے ساتھ ہی موجود رہے اور ان کی بحالی کا عمل جاری رہا، تاہم میڈیکل ٹیم کی مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ وہ سیزن کے بقیہ میچز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

کراچی کنگز نے ان کی جگہ عارضی طور پر نوجوان وکٹ کیپر بیٹر اور پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔

سعد بیگ پہلے ہی کین ولیمسن کی جزوی ریپلیسمنٹ کے طور پر ٹیم کا حصہ تھے اور اس سیزن میں دو میچز کھیل چکے ہیں، جن میں انہوں نے مجموعی طور پر 29 رنز اسکور کیے۔ جس میں انھوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایک جارحانہ اننگز تراشی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈوسن اور ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل جوائن کرنے کے لیے تیار، دستیابی ظاہر کردی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے پہلے پی سی بی کا قیادت اور کوچنگ میں رد و بدل کا فیصلہ
ارشد ندیم کا ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے کا عزم
پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا
وارنر سمیت متعدد کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے پاکستان آنے کی تصدیق کردی
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب اور کہاں ہونگے، شیڈول سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر