Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 10: آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان دلچسپ مقابلہ متوقع

Now Reading:

پی ایس ایل 10: آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان دلچسپ مقابلہ متوقع
پی ایس ایل 10: آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان دلچسپ مقابلہ متوقع

پی ایس ایل 10: آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان دلچسپ مقابلہ متوقع

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج ایک سنسنی خیز مقابلہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔

پوائنٹس ٹیبل پر موجودہ صورتحال کے مطابق لاہور قلندرز 5 میچز میں 2 فتوحات کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، جبکہ ملتان سلطانز 5 میچز میں صرف ایک فتح حاصل کر کے چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ دونوں ٹیمیں جیت کے لیے میدان میں اتریں گی تاکہ پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن بہتر بنا سکیں۔

شائقین کرکٹ کو آج کے میچ میں سخت مقابلے کی توقع ہے، جہاں لاہور قلندرز اپنے ہوم گراؤنڈ کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گی جبکہ ملتان سلطانز اپنی کارکردگی میں بہتری لا کر فتح اپنے نام کرنا چاہے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے ہرا کر فتح اپنے نام کرلی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈوسن اور ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل جوائن کرنے کے لیے تیار، دستیابی ظاہر کردی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے پہلے پی سی بی کا قیادت اور کوچنگ میں رد و بدل کا فیصلہ
ارشد ندیم کا ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے کا عزم
پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا
وارنر سمیت متعدد کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے پاکستان آنے کی تصدیق کردی
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب اور کہاں ہونگے، شیڈول سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر