Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کا پی ایس ایل میں 400 چوکے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے

Now Reading:

بابر اعظم کا پی ایس ایل میں 400 چوکے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے
بابر اعظم کا پی ایس ایل میں 400 چوکے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے

بابر اعظم کا پی ایس ایل میں 400 چوکے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے

لاہور: پاکستان کے اسٹار بیٹر اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں لاہور قلندرز کے خلاف شاندار اننگز کھیل کر نہ صرف اپنی ٹیم کو فتح دلائی بلکہ پی ایس ایل کی تاریخ میں 400 چوکے لگانے والے پہلے بیٹر بھی بن گئے۔

بابر اعظم نے لاہور قلندر کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 42 گیندوں پر ناقابل شکست 56 رنز بنائے۔ اس اننگز میں انہوں نے 7 شاندار چوکے اور ایک چھکا بھی لگایا، جس کی بدولت پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔

اس میچ کے دوران بابر اعظم نے پی ایس ایل کی تاریخ میں 400 چوکے مکمل کرنے کا سنگِ میل بھی عبور کیا، جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ وہ لیگ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس فہرست میں فخر زمان 254 اور محمد رضوان 236 چوکوں کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈوسن اور ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل جوائن کرنے کے لیے تیار، دستیابی ظاہر کردی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے پہلے پی سی بی کا قیادت اور کوچنگ میں رد و بدل کا فیصلہ
ارشد ندیم کا ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے کا عزم
پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا
وارنر سمیت متعدد کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے پاکستان آنے کی تصدیق کردی
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب اور کہاں ہونگے، شیڈول سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر