بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا

کنگ بابر اعظم کے آؤٹ ہوتے قذافی اسٹیڈیم لاہور تماشائیوں سے خالی ہو گیا ۔ بابراعظم کی فارم میں واپسی کے منتظر مداحواں نے بابراعظم کی شاندار اننگ کو خوب انجوائے کیا ۔
بابر اعظم اپنی پرفارمنس کے سبب مشکلات کا شکار تھے ۔ان کے مداح ان کی فارم میں واپسی کا شدت سے انتظار کررہے تھے۔
کنگ بابر نے اپنی پرفارمنس سے ایک بار پھر ثابت کیا کہ ان کا کرکٹ کیریئر ابھی ختم نہیں ہوا ۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا۔
تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف انہوں نے تاریخی اننگ کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنارکروایا۔
قذافی اسٹیڈیم تماشائیوں سے کچھ کھچ بھرا ہوا تھا تاہم بابر اعظم کے آؤٹ ہوتے ہی ان کے مداح اسٹیڈیم سے چلے گئے ۔ قذافی اسٹیڈیم تماشائیوں سے خالی ہوگیا۔
THREE FOURS IN A ROW! Babar Azam brings up his fifty in style
Watch live in the UK region, sign up now at https://www.bolnews.com/urdu/sports/2025/11/930948/amp/#PAKvSA | #GreenPeYaqeen | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/QWtDkuWkDy
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 1, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

