آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور شاہین آفریدی ٹاپ 5 میں شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بابر اعظم تیسری اور شاہین شاہ آفریدی پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔
بلے بازوں کی فہرست نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، پاکستان کے بابر اعظم ، آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ اور مارنس لبوشین بالترتیب پہلی سے پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔
🔥 Rohit Sharma re-enters the top-10
🏏 Rashid Khan extends his lead at the top
📈 Yashasvi Jaiswal on the chargeAdvertisementLatest changes in the @MRFWorldwide ICC Men's Player Rankings 👇https://t.co/qAQjkWd6ah
— ICC (@ICC) July 20, 2023
بولنگ کی فہرست میں بھارت کے روی چندرن ایشون، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز، جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا، انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن اور پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی بالترتیب پہلی سے پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔
🔹 Rohit Sharma re-enters top 10
🔹 Yashasvi Jaiswal makes a promising start
🔹 Ravichandran Ashwin extends lead at the topAdvertisementIndian players gained big in the latest @MRFWorldwide ICC Men's Test Player Rankings update 👏
More 👉 https://t.co/BCAfFbSLut pic.twitter.com/DKbraBDjfg
— ICC (@ICC) July 19, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News