Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے ٹیموں کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

اے ٹیموں کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
پاکستان شاہینز

اے ٹیموں کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا میں اے ٹیموں  کے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  روحیل نذیر پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔

چھ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ آسٹریلوی شہر ڈارون میں 30 جولائی سے 6 اگست تک  کھیلا جائے گا۔

پاکستان شاہینز کے علاوہ، پاپوانیوگنی، اے سی ٹی کومٹس، میلبرن اسٹارز، میلبرن رینیگیڈزاور این ٹی سی شامل ہیں۔

اسکواڈ:

Advertisement

عالیان محمود، علی اسفند، عامر حسن، عرفات منہاس، آذان اویس ،  باسط علی، فیصل اکرم، محمد عمران ، عرفان خان نیازی، سجاد علی ،  شامل حسین، شاویز عرفان، سید ذیشان ضمیر اور وہاج ریاض

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
’کنگ آف کلے‘ ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ بدل گئی، پاکستان کو ملتان ٹیسٹ میں ریکارڈ ساز شکست
پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں متوقع
حافظ نعیم کا چیئرمین پی سی بی سے استعفی کا مطالبہ
ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر