Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انضمام الحق کی بطور چیف سلیکٹر تقرری کا اعلان آج متوقع

Now Reading:

انضمام الحق کی بطور چیف سلیکٹر تقرری کا اعلان آج متوقع
انضمام الحق

انضمام الحق کی بطور چیف سلیکٹر تقرری کا اعلان آج متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر  انضمام الحق کی دوبارہ بطور چیف سلیکٹر تقرری کا اعلان آج متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرو کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق آج چیئرمین ذکاء اشرف سے لاہور میں ملاقات  کریں گے۔

ذکاء اشرف قومی پلیئرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی بھی منظوری  دیں گے۔

ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے بھی آج اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ اپریل 2016 میں  انضمام افغان ٹیم کی کوچنگ سے دستبردار ہوکر قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر بنے تھے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی ٹیم اور نئے کپتان کا اعلان
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کے ارحم بن فرخ نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر