Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ: پاکستان کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست

Now Reading:

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ: پاکستان کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست
ایشین گیمز

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ: پاکستان کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست

ایشین گیمز  کے ویمنز کرکٹ ایونٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا  نے پاکستان کو شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔

پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 75 رنز بناسکی۔شوال ذولفقار 16، منیبہ علی 13 اور عمیمہ سہیل 10 رنز بناکر نمایاں رہیں۔

سری لنکا کی جانب سے ادےشیکا پرابھودانی نے 3 ، کاویشا دلہاری نے 2 جبکہ راناویرا، کلاسوریا اور پریادھرشانی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

سری لنکن ٹیم نے ہدف 16.3  اوورز میں با آسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سماراوکرما 23 رنز بناکر نمایاں رہیں۔

Advertisement

پاکستان کی جانب سے سعدیہ اقبال، ڈیانا بیگ اور ام ہانی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں کرکٹ ویو فلیٹ، جہاں میچز زندگی بھر مفت دیکھے جاسکتے ہیں!
ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کا پہلا دن: بولرز کا راج، 14 وکٹیں گرا دیں
سال 2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
وسیم اکرم نے نیاز اسٹیڈیم میں نصب اپنے مجسمے پر بلآخرخاموشی توڑ دی
رافیل نڈال کا 2017 فرنچ اوپن ریکیٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر