Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کی تقرری

Now Reading:

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کی تقرری
پی ایس ایل

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کی تقرری

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خاتون فاسٹ بولنگ کوچ کا تقرر کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز نے اپنی ٹیم  کے لیے خاتون فاسٹ بولنگ کوچ کیتھرین ڈالٹن کا تقرر کیا ہے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ  کیتھرین ڈالٹن انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے ایڈوانس لیول تھری سرٹیفائیڈ کوچ ہیں۔

کیتھرین برطانیہ  کی نیشنل فاسٹ بولنگ اکیڈمی اور بھارت کی الٹیمیٹ پیس فاؤنڈیشن میں کوچنگ کا تجربہ رکھتی ہیں۔

 انہوں نے آئرلینڈ کی قومی ویمنز ٹیم کے لیے چار ون ڈے اور چار ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل رکھے ہیں۔

Advertisement

کیتھرین اس سے قبل بھی  ملتان سلطانز کے پلیٹ فارم سے نوجوان پاکستانی فاسٹ بولرز کے ساتھ کام کر چکی ہیں جن میں محمد الیاس، سمین گل، ارشد اقبال اور انڈر 19 کے کھلاڑی شامل ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ٹیم نے فلوریڈا میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 83 رنز سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلہ دیش نے سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرلی
ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بمشکل آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
بھارت سے شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، عماد وسیم
ڈیوڈ ویزا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر