Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان مقرر

Now Reading:

محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان مقرر
محمد رضوان

محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا  نائب کپتان مقرر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے والی پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔

Advertisement

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ 21 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ
محسن نقوی کا ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو واضح پیغام
بھارتی حکومت پاکستان میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیتی تو بی سی سی آئی لکھ کر دے، پی سی بی
پی سی بی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے پر بضد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر