Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا

Now Reading:

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا
بین اسٹوکس

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا

سری لنکا  کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکالگنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس دی ہنڈریڈ لیگ کے میچ کے دووران اَن فٹ ہوگئے جس کے باعث سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

بین اسٹوکس میچ میں دوران بیٹنگ فٹنس مسائل کا شکار ہوئے، بعد ازاں میدان میں اسٹریچر نہ ہونے کی وجہ سے انہیں پیدل ہی چل کر گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا۔

انہیں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی چوٹ کا اندازہ لگانے کے لیے اسکیننگ کی گئی جس کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔

واضح رہے کہ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 21 اگست کو مانچسٹر میں کھیلا  جانا ہے تاہم انگلش کپتان بین اسٹوکس کی شرکت ان کی فٹنس سے مشروط ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرالمپکس گیمز؛ پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
کم رنز دے کر زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ سنگاپور کے کھلاڑی کے نام
چیمپئنز ون ڈے کپ: ٹیم کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا
منگولیا ٹی 20 انٹرنیشنل کا کم ترین اسکور کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی
پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کرنے والی بنگلا دیش کی ٹیم کا شاندار استقبال
بھارت کو عالمی چیمپئن بنانے والے راہول ڈریوڈ کس بات پر شرمندہ ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر