Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیم نے پچھلی ناکامیوں سے کچھ نہیں سیکھا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم

Now Reading:

ٹیم نے پچھلی ناکامیوں سے کچھ نہیں سیکھا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
شان مسعود

ٹیم نے پچھلی ناکامیوں سے کچھ نہیں سیکھا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کے  کپتان  شان  مسعود کا کہنا ہے کہ ٹیم نے پچھلی ناکامیوں سے کچھ نہیں سیکھا ۔

بنگلادیش  سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش  شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ  غلطیوں سے سبق سیکھ کر آئندہ بہتر کھیلنے کی کوشش کریں گے۔

شان مسعود نے کہا کہ ہمارے پاس اچھے مواقع تھے، شکست پر بہت مایوسی ہوئی ہے ۔ بولنگ میں بہتری کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ٹیسٹ کرکٹ میں بولر اور بیٹرز کےلیے فٹنس بہت اہم ہوتی ہے ۔ ہمیں ہر صورت فٹنس مسائل پر قابو پانا ہوگا۔

واضح رہے کہ  پاکستان ٹیم بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز  میں وائٹ واش ہونے والی دوسری ٹیم بن گئی ہے۔ اس سے قبل بنگلادیشی ٹیم ویسٹ انڈیز کو (دو مرتبہ) وائٹ واش کرچکی ہے۔

Advertisement

یہ 1887 کے بعد پہلا موقع ہے  جب کوئی ٹیم  اپنی پہلی اننگز میں 26 رنز پر 6 وکٹیں گنوانے کے بعد ٹیسٹ میچ جیتی ہے۔

بنگلادیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں سے جبکہ دوسرے میچ میں 6 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے ہیڈکوچ انگلش بلے بازوں کی کارکردگی کے معترف
ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف پوزیشن مستحکم، جوروٹ اور ہیری بروک کی سنچریاں
سابق کرکٹرز کو بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
جو روٹ نے سابق انگلش کپتان ایلسٹئر کک کا ریکارڈ توڑ دیا
دورہ آسٹریلیا؛ حب الوطنی سے سرشار پاکستانی شائق نے بڑا منصوبہ بنالیا
شہروز کاشف دنیا کی تمام بلند چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر