Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویمنز ٹی ٹوئنٹی: فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو شکست، سیریز جنوبی افریقہ کے نام

Now Reading:

ویمنز ٹی ٹوئنٹی: فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو شکست، سیریز جنوبی افریقہ کے نام
ویمنز ٹی ٹوئنٹی

ویمنز ٹی ٹوئنٹی: فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو شکست، سیریز جنوبی افریقہ کے نام

تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ   نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

پاکستان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔ سدرہ امین 37، منیبہ علی 33 اور کپتان فاطمہ ثناء 27 رنز بناکر نمایاں رہیں۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے کلو ٹرائن، ٹومی سیخوخونے، نون کلولیکو ملابا اور سون لوس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

جنوبی افریقی ٹیم نے باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر انیسویں اوور میں ہدف کا تعاقب  کرلیا۔

Advertisement

انیک بوش 46 رنز بناکر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئیں۔کپتان لورا وولوارٹ 45 اور اینیری ڈرکسن برق رفتار ناقابل شکست 44   رنز بناکر نمایاں رہیں۔

پاکستان کی جانب سے سعدیہ اقبال اور طوبیٰ حسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز آج سے ہوگا، دو میچز کھیلے جائیں گے
پی سی بی کو ٹیم پرفارمنس کی فکر مگر ادارے کی مالی بے ضابطگیوں سے بے فکر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی
بابر اعظم قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی
ملتان میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لئے انتظامات مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر