Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسرا ٹیسٹ: کامران غلام کی ڈیبیو پر سنچری، پاکستان ٹیم 366 رنز بناکر آل آؤٹ

Now Reading:

دوسرا ٹیسٹ: کامران غلام کی ڈیبیو پر سنچری، پاکستان ٹیم 366 رنز بناکر آل آؤٹ
ملتان ٹیسٹ

دوسرا ٹیسٹ: کامران غلام کی ڈیبیو پر سنچری، پاکستان ٹیم 366 رنز بناکر آل آؤٹ

انگلینڈ کے خلاف دوسرے  ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کامران غلام کی ڈیبیو پر سنچری  کی مدد سے 366 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد پاکستان نے 358 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا اور صرف 8 رنز کے مجموعی اسکور کے اضافے کے بعد آل ٹیم آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے کامران غلام نے 118 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔صائم ایوب 77 رنز بناکر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔

محمد رضوان 41، عامر جمال 37، نعمان علی 32، سلمان آغا 31، عبداللہ شفیق 7، کپتان شان مسعود 3 اور ساجد خان 2 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ زاہد محمود 2 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ نے 4، برائیڈن کارس نے 3، میتھیو پوٹس نے 2 جبکہ شعیب بشیر نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں کرکٹ کا بہت ٹیلنٹ ہے، خواجہ آصف
انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ؛ قومی ٹیم کی 4 گھنٹے بھرپور پریکٹس
نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
کیا صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی کھیل سکیں گے؟ کھلاڑی نے خود بتادیا
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان
چیمپئنز ٹرافی کے لیے غیر ملکی ٹیمیں کب پاکستان پہنچیں گی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر