Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل، جنوبی افریقہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

Now Reading:

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل، جنوبی افریقہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل، جنوبی افریقہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ  2023-25 کے پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقہ نے پہلی پوزیشن چھین لی۔

تفصیلات کے مطابق    سینٹ جارج پارک میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرکے ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ  کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

گزشتہ روز آسٹریلیا نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں   بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست  دے کر  پہلی سے تیسری  پوزیشن پر  دھکیل دیا تھا تاہم آسٹریلیا کی یہ حکمرانی ایک ہی دن تک برقرار رہ سکی۔

اب جنوبی افریقہ کی فتح کے بعد آسٹریلیا دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔

سری لنکا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ بالترتیب چوتھی پانچویں اور چھٹی پوزیشن پر ہیں۔ پاکستانی ساتویں ، بنگلہ دیش آٹھویں اور ویسٹ انڈیز نویں پوزیشن پر ہے۔

Advertisement

جنوبی افریقی ٹیم کی پوزیشن اس وقت سب سے مضبوط تصور کی جارہی ہے چونکہ اس نے اپنے دونوں آخری میچ پاکستان کے خلاف اپنی ہوم کنڈیشنز میں کھیلنے ہیں جہاں اسے شکست دینا کسی بھی ایشیائی ٹیم کے لیے انتہائی مشکل ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو آئرلینڈ سے شکست
جرسی پر پاکستان کے نام کا معاملہ؛ آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک پیغام
چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے نیا ٹیزر جاری
لٹل ماسٹر حنیف محمد کی یادگار اننگز؛ جب تین رات پاکستانی سو نہ سکے
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر ’پاکستان‘ کا نام لکھوانے پر اعتراض اُٹھادیا
چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں آئی سی سی آفیشلز کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر