Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان سپر لیگ 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز زیر غور

Now Reading:

پاکستان سپر لیگ 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز زیر غور
پی ایس ایل

پاکستان سپر لیگ 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز زیر غور

پاکستان سپر لیگ 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز زیر غورہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)  کے ذرائع؎ کے مطابق فرنچائزرز کی رائے ہے کہ ڈرافٹ بیرون ملک کرانے سے پی ایس ایل کی مقبولیت میں اضافہ ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرافٹ کے لیے انگلینڈ اور دبئی کے نام زیر غور ہیں۔ پی ایس ایل ڈرافٹ میں نامور کھلاڑیوں کو شامل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل کے معاہدوں سے محروم رہنے والوں کو ڈرافٹ میں شامل کرنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
باصلاحیت نوجوان کھلاڑی پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کررہے ہیں، وزیرِ اعظم
پی سی بی نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا
انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر کی پاکستان آمد، کھلاڑیوں کو تربیت دیں گے
سابق کپتان انضمام الحق کے بیٹے رشتہ ازدواج میں منسلک
آئی سی سی نے ٹیم آف ائیر 2024 کا اعلان کر دیا
چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ کو مقبول کرنے کے لیے شروع ہوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر