Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز  کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مستقل کپتان ایڈن مارکرام کی عدم دستیابی کی وجہ سے جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت  ہینری کلاسن کریں گے۔

کپتان مارکرام کے علاوہ جنوبی افریقی ٹیم  کے کچھ اہم آل فارمیٹ کھلاڑی بھی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں جن میں   مارکو جینسن ، کیشو مہاراج، کگیسو ربادا، اور ٹرسٹان اسٹبس  شامل ہیں۔ان تمام کھلاڑیوں کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آرام دیا گیاہے۔

دوسری جانب  فاسٹ بولر اینرچ نورکیا اور اسپنر تبریز شمسی جون میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے بعد پہلی بار  ٹیم میں واپسی کریں گے۔

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ:

Advertisement

ہینرچ کلاسن ، اوٹنیل بارٹمین، میتھیو بریٹزکے، ڈونوان فریرا، ریزا ہینڈرکس، پیٹرک کروگر، جارج لنڈے، کیوانہ مفاکا، ڈیوڈ ملر، اینرچ نورکیا، نقابا پیٹر، رائن ریکلٹن، تبریز شمسی، ایندائل سائملین اور ریسی وینڈر ڈسن

میتھیو بریٹزکے، کوینا مفاکا اور ریان ریکلٹن سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز مکمل کرنے کے بعد اسکواڈ میں شامل ہوں گے جبکہ  تبریز شمسی کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شمولیت گیانا میں جاری گلوبل سپر لیگ   کی وجہ سے مشکل ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو آئرلینڈ سے شکست
جرسی پر پاکستان کے نام کا معاملہ؛ آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک پیغام
چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے نیا ٹیزر جاری
لٹل ماسٹر حنیف محمد کی یادگار اننگز؛ جب تین رات پاکستانی سو نہ سکے
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر ’پاکستان‘ کا نام لکھوانے پر اعتراض اُٹھادیا
چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں آئی سی سی آفیشلز کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر