Advertisement
Advertisement
Advertisement

عماد وسیم اور محمد عامر کی ریٹائرمنٹ، پی سی بی کا دونوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

Now Reading:

عماد وسیم اور محمد عامر کی ریٹائرمنٹ، پی سی بی کا دونوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
پی سی بی

عماد وسیم اور محمد عامر کی ریٹائرمنٹ، پی سی بی کا دونوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  عماد وسیم اور محمد عامر  کی ریٹائرمنٹ پر دونوں  کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

گزشتہ روز  آل راؤنڈر عماد وسیم اور آج صبح  فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان  کیا ۔

دونوں کھلاڑی آخری بار  اس سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے تھے۔

عماد وسیم نے کہا کہ  یہ میرے ملک کی نمائندگی کرنے اور ایک بہت بڑے خواب کی تکمیل کا بہترین سفر رہا ہے۔

محمد عامر نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ   پاکستان کے لیے تینوں فارمیٹس میں کھیلنا  اعزاز کی بات ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر ’پاکستان‘ کا نام لکھوانے کے لیے رضامند
ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو آئرلینڈ سے شکست
جرسی پر پاکستان کے نام کا معاملہ؛ آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک پیغام
چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے نیا ٹیزر جاری
لٹل ماسٹر حنیف محمد کی یادگار اننگز؛ جب تین رات پاکستانی سو نہ سکے
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر ’پاکستان‘ کا نام لکھوانے پر اعتراض اُٹھادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر