Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسیوں سے فیفا ورلڈ کپ کی فضا متاثر ہونے کا خدشہ

ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسیوں سے فیفا ورلڈ کپ کی فضا متاثر ہونے کا خدشہ

 کراچی : ناقدین کی جانب سے امریکی صدر کی سخت گیر امیگریشن پالیسیوں کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کی بنیادی روح سے متصادم قرار دیا جارہا ہے۔ امریکا میں صدر ٹرمپ کی جانب سے دوبارہ متعارف کرائی جانے والی سخت امیگریشن پالیسیوں نے 2026 کے فیفا ورلڈ کپ کے حوالے سے عالمی سطح پر پیدا ہونے والی ’یونٹی‘ اور خوش آئند ماحول کو متاثر کرنا شروع کردیا ہے۔

Loading...