ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
تفصیلات کے مطابق چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے کوریا کو 2-5 سے شکست دے دی۔
کھیل کے آدھے وقت تک کوریا کو پاکستان کے خلاف ایک صفر سے برتری حاصل تھی۔
تاہم پاکستان ٹیم نے زبردست کم بیک کرتے ہوئے میچ دو کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت لیا۔
واضح رہے کہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور چین کے درمیان کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News