کراچی: سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 65 سے زائد افراد تاحال لاپتہ
گل پلازہ کا واقعہ اب ایک قومی سانحہ بن چکا ہے، اس وقت اولین ترجیح قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ ہے