ایران-امریکا-اسرائیل جنگ کے باعث فضائی آپریشن شدید متاثر، دنیا بھر میں اثرات مجموعی طور پر دس دن کے دوران 23,810 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں، ہزاروں مسافر ایئر پورٹس پر پھنسے ہوئے ہیں