
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
اسلامی نظریاتی کونسل نے بینکوں سے رقم نکالنے اور منتقلی پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق اپنے سابقہ بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے مؤقف میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا ہے۔ کونسل نے حالیہ وضاحتی اعلامیہ میں کہا ہے کہ اس معاملے پر ابھی کوئی حتمی رائے یا شرعی فیصلہ نہیں دیا گیا، بلکہ صرف چند اراکین کی ابتدائی آراء سامنے آئی تھیں، جن میں اختلاف پایا







