Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثر، ہزاروں صارفین مشکلات کا شکار

اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثر، ہزاروں صارفین مشکلات کا شکار

واشنگٹن: ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر تعطل کا شکار ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیر کے روز اسٹار لنک نے اپنی ویب سائٹ پر صارفین کو آگاہ کیا کہ سروس میں تکنیکی خرابی کے باعث انٹرنیٹ استعمال متاثر ہے، تاہم کمپنی نے خرابی کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ آن

Loading...