
اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طلباء کی شاندار کارگردگی، گولڈ میڈل حاصل کرلیا
اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طلباء نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ پاکستانی انارا بہرام درانی نے سنگاپور میں منعقدہ اسٹیمکو سائنس گلوبل مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کو عالمی سطح پر نمایاں کیا ہے۔ پاکستان بھر سے صرف 15 پاکستانی طلباء فائنلز تک پہنچے، جہاں انہوں نے 13 ممالک کے 177 شرکاء کے خلاف مقابلہ کیا۔ اس سے پہلے پاکستان







