Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اظہر علی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے سربراہ مقرر

اظہر علی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے سربراہ مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی کے یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کے سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی میں سلیکشن کمیٹی کے رکن ہونے کے ساتھ ساتھ یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے سربراہ کی اضافی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ کی مشہور شخصیت اظہر علی نے 2002 میں انڈر 19 کرکٹ

Loading...