
کبھی کسی اداکار کو کاپی نہیں کیا، اعجاز اسلم
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار اعجاز اسلم نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی کسی اداکار کو کاپی نہیں کیا۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار اعجاز اسلم کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی کسی کو کاپی نہیں کیا جو کہ اچھا ہی ہے، ورنہ وہی تاثر آپ کے دماغ میں رہ جاتا ہے، میں نے ہمیشہ اسکرپٹ پڑھ کر






