بورڈ آف پیس کے مشن کے نفاذ میں تعاون کے عزم کی تجدید کرتے ہیں، ممالک کا مشترکہ اعلامیہ مصر، پاکستان اور متحدہ عرب امارات پہلے ہی بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان کرچکے ہیں۔