الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 50 ارکان کی رکنیت معطل کر دی الیکشن کمیشن کے مطابق گوشوارے جمع ہونے تک معطل ارکان اسمبلی کے فرائض انجام نہیں دے سکیں گے