
بٹن دباتے ہی حرارت پہنچانے والی جیکٹ
سردیوں میں پہنی جانے والی جیکٹ بسا اوقات خود سرد ہوجاتی ہےاور باہر نکلتے ہوئے اندر کا درجہ حرارت بھی اتنا نہیں بڑھتا۔ اب ایک الیکٹرانک جیکٹ بٹن دباتے ہی اندرونی طور پر ازخود گرم ہوجاتی ہے۔ اسے ہومی ٹوپوائنٹ زیرو کا نام دیا گیا ہے۔ فی الحال یہ جیکٹ کراؤڈفنڈنگ سے گزررہی ہے۔ انٹرنیٹ پر ایسی بہت سی کراؤڈفنڈنگ ویب سائٹس ہیں جہاں آپ اپنی ایجاد یا







